مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس جاری ہے۔
دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو بھی احتجاج کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر ہائی وے بند کرنے اور ہائی سیکیورٹی زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
علاوہ ازیں غزہ مارچ میں شرکت کے لیے جماعت اسلامی کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ