جماعت اسلامی
-
اہل فلسطین کے قتل عام میں اسرائیل کا مددگار امریکا ہے، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کے قتل عام میں امریکا، اسرائیل کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
-
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔
-
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے حتمی و سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، جبکہ 29 سیٹوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔
-
پاکستانی شہر کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت+ ویڈیو
کراچی میں سول سوسائٹی کی جانب سے یوم یکجہتی فلسطین ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔
-
قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات
قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔
-
اس وقت ساری دنیا میں اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ساری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے، فلسطین کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرنا چاہیے، ابھی تک اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد نہیں ہوا۔
-
جماعت اسلامی کا "غزہ مارچ"، پاکستانیوں کی بھرپور شرکت
جماعت اسلامی پاکستان نے آج اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے قابض اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں "غزہ مارچ" کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کے سامنے "غزہ مارچ"؛
فلسطینی عوام کو نسل کش جنگ کا سامنا ہے/ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، مقریرین
اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں۔ جماعت اسلامی 19 نومبر کو لاہور میں ملین مارچ کرے گی۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات
پاکستان کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔
-
پاکستان میں قومی فلسطین کانفرنس منعقد؛
فلسطین فلسطینیوں کا ہے/اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے، اعلامیہ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ دنیا میں امن اس وقت قائم ہو گا جب فلسطین کو اس کا حق ملے گا۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے۔
-
کراچی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ؛
مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں/غزہ کے معاملےپر ایران نے شاندار کردار ادا کیا
سراج الحق نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست یقینی ہے، فلسطین کی مائیں اپنے بچوں کو شہادت کا درس دیتی ہیں، اگر ساری دنیا بھی ایک ہوجائے تو ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتی۔
-
میئر کراچی منتخب/الیکشن دوبارہ کرانے کیلیے جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کو خط
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے ہے لیکن جماعت اسلامی نے خط میں الیکشن کمیشن کو لکھا ہے کہ سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روکا لہٰذا الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور نیا شیڈول جاری کرے۔
-
پاکستان، انتخابات کی تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ
پاکستان میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی کی قیادت میں انتخابات کی تاریخ کے لیے اے پی سی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ داعش کی سرپرستی کر رہا ہے، جماعت اسلامی پاکستانی
پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ امریکا داعش کی سرپرستی کر رہا ہے اور ملک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہونا چاہئے۔