مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا تھا جس کی وجہ سے انتخابات اگلے مرحلے میں داخل ہوگئے تھے۔
دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے۔
آپ کا تبصرہ