ایرانی صدارتی انتخابات
-
مومنین کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت روز بروز بڑھتی جائے گی، امام جمعہ تہران
آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ تاسوعا اور عاشورا پوری دنیا میں اہل بیت کے ماننے والوں کے لئے مشق ہے۔
-
پاکستانی صدر زرداری کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے اپنے نو منتخب ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع/مجموعی ٹرن آؤٹ 50 فیصد رہا، ذرائع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
بندر عباس میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
ایرانی دیگر شہروں کی طرح بندر عباس میں بھی صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات، ٹرن آؤٹ اب تک 5۔42 فیصد سے تجاوز کرگیا
رات گئے پولنگ سٹیشنوں میں ووٹرز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ٹرن آؤٹ اب تک (9:00 بجے رات) 5۔42 فیصد سے تجاوز کر گیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں 107 سالہ شخص نے ووٹ کاسٹ کیا
بوشہر - گناوہ سے تعلق رکھنے والے 107 سالہ شخص نے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرلیا۔
-
ایران، رات گئے پولنگ اسٹیشن پر رش، پولنگ کے وقت میں رات 12 بجے تک توسیع
ایرانی صدارتی انتخابات کے وقت میں رات 12 بجے تک توسیع کی گئی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پہلے کی نسبت ٹرن آؤٹ میں اضافہ
ایرانی الیکشن کمیشن کے ترجمان نے انتخابی عمل کے بارے بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ پہلے دور کے مقابلے میں اب تک انتخابات میں عوام کی شرکت میں اضافہ ہوا ہے، ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
-
قم میں صدارتی انتخابات کا عمل جاری
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
-
آج جس کو زیادہ ووٹ ملے وہی ملک کا صدر ہوگا، ترجمان نگران کونسل
ایرانی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا جس کی وجہ سے آج دوسرا مرحلہ منعقد ہورہا ہے۔ آج جس کو زیادہ ووٹ ملے وہی ملک کا صدر ہوگا۔
-
صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی میں ووٹ دینے آگیا
ایرانی نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی زیب تن کئے صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔
-
بیرجند میں ووٹنگ بوتھ پر رش
بیرجند کے لوگ ابتدائی لمحات سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکل گئے۔
-
حسینیہ ارشاد تہران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایران بھر میں 14ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز جمعہ کی صبح کھل گئے ہیں۔ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے انتخابات کا عمل شروع ہوتے ہی ایرانیوں نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر لیا ہے۔
-
قم پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی شہر قم میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
بندر عباس میں پولنگ اسٹیشنز پر رش
ایرانی شہر بندر عباس میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اپنی باری کے منتظر ہیں۔
-
حاج قاسم کی نیت سے ووٹ دیا ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام جو ووٹ دیں گے اس کے بدلے میں خطے اور دنیا میں ایران کی طاقت اور اقتدار میں اضافہ ہوگا۔ ہر ووٹ دشمن کی طرف میزائل ثابت ہوگا۔
-
ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سنا ہے کہ عوام پہلے سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ نہایت خوش آیند امر ہے۔ ان شاءاللہ عوام ووٹ دیں گے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ/ شہروں اور قصبوں میں ووٹ دینے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے ایرانی صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ کیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثہ
دوسرے مرحلے میں دونوں صدارتی امیدوار سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان حصہ لے رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایرانی صدارتی انتخابات کی بازگشت، خصوصی تبصرے
عالمی ذرائع ابلاغ نے ایرانی صدارتی انتخابات کو خصوصی کوریج دی اور صدارتی امیدواروں کے حوالے سے تبصرے پیش کئے۔
-
انتخابات کا دن ایرانیوں کے لئے خوشی اور مسرت کا دن ہے، رہبر معظم انقلاب
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ انتخابات کا دن ایرانیوں کے لئے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ دنیا کے سامنے ملک کی عزت اور آبرو انتخابات میں عوام کی شرکت پر مبنی ہے۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا دوسرا راؤنڈ؛
حکومت کو غریبوں کا ہاتھ تھامنا چاہئے/ شہید رئیسی کرپشن کو برداشت نہیں کرتے تھے
صدارتی امیدوار ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران اپنے انتخابی پروگراموں اور ملک میں موجود مسائل کے حل بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مناظرے
سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
ایران، صدارتی امیدوار سعید جلیلی کا بیرجند میں پرتپاک استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی کا حامیوں کی جانب سے بیرجند ائیرپورٹ پر بھرپور استقبال ہوا، انہوں نے مصلائے ابو الفضل میں حامیوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔