5 جولائی، 2024، 1:46 PM

صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

مہر نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے شہر قدس کے 45 میٹر کے بلیوارڈ پہنچ گئے۔

اس سے پہلے اعلان کے مطابق، وہ عاشورہ ہائی اسکول میں اپنا ووٹ ڈالنے والے تھے۔ 

ووٹ کاسٹ کرنے جاتے ہوئے ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔

صدارتی امیدوار ڈاکٹر پزشکیان کے ہمراہ سابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی موجود تھے۔

News ID 1925210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha