5 جولائی، 2024، 1:56 PM

صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

ایرانی صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے قرچک جامع مسجد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

مہر رپورٹر کے مطابق، صدارتی امیدوار سعید جلیلی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے محمد آباد قرچک پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، قرچک مسجد کے پولنگ سٹیشن پہنچنے پر ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔

News ID 1925211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha