ووٹنگ
-
ایرانی صدر پزشکیان کے مجوزہ تمام وزراء پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مجوزہ وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے بدھ کو ملک کی پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہوا جس میں صدر کی کابینہ کے تمام مجوزہ وزراء نے پارلیمنٹ سے کا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع/مجموعی ٹرن آؤٹ 50 فیصد رہا، ذرائع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
بندر عباس میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
ایرانی دیگر شہروں کی طرح بندر عباس میں بھی صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
کیش میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایرانی جزیرہ کیش کے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں 107 سالہ شخص نے ووٹ کاسٹ کیا
بوشہر - گناوہ سے تعلق رکھنے والے 107 سالہ شخص نے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرلیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اصفہان، عوام بہتر مستقبل کے لیے ووٹ دینے بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے
اصفہان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہریوں نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا اور ملکی مستقبل کا فیصلہ کرنے میں حصہ ڈالا۔
-
تہران میں ووٹنگ کا عمل جاری
تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں میں بھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
صوبہ گلستان میں ووٹنگ کا عمل جاری
اس وقت ایران بھر میں الیکشن کا بھرپور سماں ہے اور لوگ پورے جوش و خروش کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
ایرانی شہر ارومیہ میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات آج صبح 8 بجے ارومیہ میں بھی پورے ملک کی طرح ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
-
پہلے ووٹ پھر بارات، کاشان میں دولہا دلہن کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا
ایرانی صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاشان میں واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر دلہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، برطانیہ میں 10 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل جاری
لندن میں ایران کے سفارتخانے کے سربراہ متین فر نے کہا کہ مخالفین کی موجودگی کے باوجود ایرانی محب وطن عوام نے پولنگ اسٹیشنوں پر حاضری دی اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
مشہد میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
مشہد سمیت ایران کے دیگر شہروں میں بھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
ایرانی صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے قرچک جامع مسجد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
صوبہ گیلان، پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی صوبہ گیلان کے ضلع شفت میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی میں ووٹ دینے آگیا
ایرانی نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی زیب تن کئے صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔
-
بیرجند میں ووٹنگ بوتھ پر رش
بیرجند کے لوگ ابتدائی لمحات سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکل گئے۔
-
حسینیہ ارشاد تہران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایران بھر میں 14ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز جمعہ کی صبح کھل گئے ہیں۔ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے انتخابات کا عمل شروع ہوتے ہی ایرانیوں نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر لیا ہے۔
-
قم پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی شہر قم میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
مشہد، حرم امام رضا علیہ السلام میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ کا آغاز+ویڈیو
مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے حرم میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔
-
حاج قاسم کی نیت سے ووٹ دیا ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام جو ووٹ دیں گے اس کے بدلے میں خطے اور دنیا میں ایران کی طاقت اور اقتدار میں اضافہ ہوگا۔ ہر ووٹ دشمن کی طرف میزائل ثابت ہوگا۔
-
ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سنا ہے کہ عوام پہلے سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ نہایت خوش آیند امر ہے۔ ان شاءاللہ عوام ووٹ دیں گے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع، رہبر معظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ صبح آٹھ بجے باقاعدہ شروع ہوا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیرون ملک ووٹنگ شروع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مشرقی ممالک میں ووٹ ڈالا گیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، انتخابی مہم کا وقت ختم، کل ووٹنگ ہوگی
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج صبح آٹھ بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ کل جمعہ کے دن عوام ووٹ دیں گے۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت
ایران میں صدارتی انتخابات کی چہل پہل جاری ہے، بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت کے لئے 344 سے زائد بیلٹ باکس قائم کئے گئے ہیں جہاں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
ہمدان، 101 سالہ خاتون نے ووٹ کاسٹ کیا
ایران کے صوبے ہمدان کی ایک سن رسیدہ خاتون نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے تمام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔