مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بیرون ملک ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ مشرقی ممالک ووٹ ڈالا گیا ہے۔
ایرانی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ایرانی شہریوں کے لئے مختلف ممالک میں پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔
ایرانی سفارت خانوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، افغانستان، ازبکستان، ترکمنستان، بھارت، بنگلہ دیش، کرغزستان اور تاجیکستان میں ووٹ ڈالا گیا۔
ان ممالک کے مختلف شہریوں میں ایرانی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ