5 جولائی، 2024، 9:20 AM

مشہد، حرم امام رضا علیہ السلام میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ کا آغاز+ویڈیو

مشہد، حرم امام رضا علیہ السلام میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ کا آغاز+ویڈیو

مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے حرم میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔

ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم میں قائم پولنگ اسٹیشن میں صلوات کے ساتھ ووٹنگ شروع ہوگئی۔

News ID 1925194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha