فوجی پریڈ
-
تہران، فوج کے قومی دن کے موقع پر شاندار پریڈ، یا حسینؑ اور یا علیؑ کے نعروں کی گونچ
تہران میں مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب سے صدر آیت اللہ رئیسی نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
پڑید کی تقریب میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی، ایرانی آرمی کے سینیئر حکام خاص طور پر ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور ایرانی پولیس کے سربراہ نے شرکت کی۔
-
صدر رئیسی کی ایران کی نیول افواج کی پریڈ میں شرکت
ایران کے صدر نے بحریہ کے قومی دن کے موقع پر نے جاسک کے دوسرے سمندری علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے زیر زمین، سطحی اور فلائنگ یونٹس کی پریڈ کا دورہ کیا۔
-
ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ + ویڈیو
ٰفوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے دارالحکومت تہران سمیت مختلف صوبوں میں ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر پریڈ کا انعقاد کیا۔ تہران میں فوجی پریڈ کا اہتمام بانی انقلاب امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار کے باہر کیا گیا تھا۔
-
امام خیمنیؒ کے مزار کے احاطے میں ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد؛
خطرہ محسوس ہوا تو صیہونی عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خلیج فارس کے جنوبی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ صیہونیوں کی فتنہ انگیزیوں سے ہوشیار رہیں جبکہ صیہونیوں کی موجودگی خطے کی سلامتی کو درہم برہم کرتی ہے،اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو ہم صیہونی حکومت کے عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
یمن کے عوامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر؛
یمن کی مسلح افواج کے میزائلوں اور اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی نقاب کشائی+ تصاویر
یمن کے دار الحکومت صنعاء میں ۲١ ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر السبعین اسکوائر پر عظیم الشان فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔
-
21 ستمبر کویمن میں انقلاب کی سالگرہ منائی جائے گی؛
جارح قوتیں اپنے مقاصد میں ناکام ہوچکیں ہیں/ یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی
صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس کے تمام پڑوسیوں کے مفاد میں بھی ہے۔
-
تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔
-
تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صدر رئیسی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی تو ہماری مسلح افواج کا رخ اسرائيل کے مرکز کی طرف ہوگا۔
-
قندہار میں طالبان کی فوجی پریڈ
طالبان نے صوبہ قندہار میں فوجی پریڈ منعقد کی ، قندہار کو طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔