21 فروری، 2020، 9:52 PM

ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کا اعلان

ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور خبـرگان کونسل کے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور خبـرگان کونسل کے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔

ایرانی وزیر داخلہ اور الیکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک پولنگ اسٹیشنوں پر لوگ موجود رہیں گے ووٹنک کا عمل جاری رہےگا۔ رحمانی فضلی نے کہا کہ ووٹنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک  توسیع کردی گئی ہے۔

News ID 1898035

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha