وزرائے خارجہ
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماوں نے خطے کی تازہ صورتحال اور جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراقچی کی عمانی اور عراقی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کے ہم منصبوں سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران جوہری مذاکرات اور علاقائی صورت حال پر بات کی۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
عمان کے وزير خارجہ بدر البو سعیدی نے ہفتے کے روز ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں باہمی تعلقات اور اسی طرح کچھ علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
تہران، ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
تہران میں ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور فلسطین، لبنان اور یمن سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالمی امدادی بیڑے صمود پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے، ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
یروان میں ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
عراقچی نے آرمینیا کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا عراقچی کو ٹیلیفون، صیہونی جارحیت کی مذمت کی
صہیونی رژیم کے ایران پر جارحانہ حملوں کے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران صیہونی جارحیت کی مذمت کی۔
-
ایران اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔