1 دسمبر، 2024، 8:18 PM

ترکی اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ترکی اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ترکی اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اناطولیہ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔

ترکی کی وزارت خارجہ کے مطابق، دونوں اعلی سفارت کاروں نے شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

تاہم انقرہ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔

News ID 1928512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha