ٹیلیفونک رابطہ
-
بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ کی سربراہی میں ہونے والے معاہدے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور لیبیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،نجلاء المنقوش کو دورہ ایران کی دعوت
دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران لیبیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے دوبارہ افتتاح اور سفیر کی تعییناتی کے معاملے پر بھی اظہار خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ؛ باہمی تعلقات اور قونصلر امور پر تبادلہ خیال
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ
روسی صدارتی دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ولادیمیر پوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب سے فون پر بات چیت کی ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کا برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے ٹیلیفونک رابطہ
بھارتی وزیراعظم مودی نے آج برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سنک سے فون پر بات کی۔
-
ترک صدر کا پاکستانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔