30 جنوری، 2025، 5:35 PM

دوحہ میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال

دوحہ میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ نے دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کے دوران خطے کے مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔

اس دوران فریقین نے خطے کے مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایران کے وزیر خارجہ اپنے غیر ملکی دورے پر آج قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے ہیں جہاں دونوں ملکوں کے اعلی سفارت کاروں کے درمیان اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بات چیت ہوئی ہے۔
 

News ID 1929952

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha