20 فروری، 2025، 2:23 PM

ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ایرانی صدر نے پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صحت یابی کی دعا کی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے اپنے اکاونٹ پر  پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا" اللہ تعالی سے پوپ فرانسس کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔"

پوپ فرانسس صحت کی خرابی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

News ID 1930516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha