پوپ فرانسیس
-
پوپ لیو چہاردہم؛ دنیائے کیتھولک کے جدید سربراہ کون؟
رابرٹ پرووسٹ کو بالآخر نئے پوپ کے طور پر منتخب کیا گیا، جس نے لیو چہاردہم کا خطاب اختیار کیا۔
-
پوپ فرانسس کی آخری رسومات
ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت، سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات شریک تھے۔
-
پوپ فرانسس کا انتقال، ایرانی نائب وزیر خارجہ کی ویٹی کن سفارت خانہ آمد اور اظہار تعزیت
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے ویٹی کن کے سفارت خانے میں جاکر پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
حزب اللہ کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
لبنان کی حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بین المذاہب مکالمے کی دعوت اور خدمات کو سراہا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے دنیا بھر کے تمام کیتھولک عیسائیوں سے ان کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی صدر کا پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
ایرانی صدر نے پوپ فرانسس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صحت یابی کی دعا کی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کو میرا سلام پہنچا دیں، پوپ فرانسس
عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں رہبر معظم کے نظریات پر مشتمل تختی وصول کرنے کے بعد کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کو میرا صمیم قلب سے سلام پہنچا دیں۔
-
پوپ فرانسس کی غزہ کے عوام کی حمایت، صہیونی حکومت سیخ پا
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کے عوام کی حمایت کے بعد صہیونی حکومت نے ناراض ہوکر ویٹیکن کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، پوپ فرانسس
کیتھولک رہنما نے غزہ پر صیہونی حملوں کو نہایت سفاکانہ بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے گولی مار دی جاتی ہے۔