مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کی بین المذاہب مکالمے کے فروغ کے لئے کوششیں قابل تعریف ہیں۔
ویٹیکن کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کا انتقال 21 اپریل کو ایسٹر کے روز 88 سال کی عمر میں ہوا۔
آپ کا تبصرہ