تعزیت کا اظہار
-
محمد الضیف کے نام سے آج بھی صہیونیوں پر وحشت طاری ہوتی ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد الضیف اور القسام بریگیڈ کے دیگر شہید کمانڈروں کے نام سے صیہونی مجرموں اور ان کے حامیوں پر دہشت طاری ہوجاتی ہے۔"
-
ایران کا ترکی میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے اظہار یکجہتی
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حملے کی شدید مذمت کی اور اسے جعلی رجیم کی شکست اور خوف کی علامت قرار دیا۔
-
ڈاکٹر علی حیدری کی شہادت پر اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ کا تعزیتی پیغام
اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے مہر نیوز کے نائب سربراہ کے چچا ڈاکٹر علی حیدری کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا اظہار تعزیت
عراق کی اسلامی مزاحمت نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
قتل سے جبر اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی مزاحمت میں کوئی خلل نہیں آئے گا، ایرانی صدر
ایران کے صدر نے بہادر جہادی کمانڈر شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔
-
فلسطینی قوم اور مزاحمتی تحریکیں راہ مقاومت پر گامزن رہیں گی، زیاد نخالہ
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے حماس کے رہنما کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اور مزاحمتی تحریکیں خط مزاحمت کی امین رہیں گی۔
-
یحییٰ السنور کی شہادت پر لبنان کی حزب اللہ کا اظہار تعزیت
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں صیہونی افواج کے ہاتھوں حماس کے رہنما یحییٰ السنور کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا طبس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صوبہ جنوبی خراسان کے شہر طبس میں سرنگ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آذربائیجان کا طبس دھماکے پر ایران سے اظہار تعزیت
آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں کوئلے کی کان کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ایرانی حکومت سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ابراہیم عاقل کی شہادت کے سانحے میں حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران بیروت واقعے کے زخمیوں کی مدد کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دہشت گردانہ واقعے کے زخمیوں کے علاج یا ان کی تہران منتقلی کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
حماس کا حزب اللہ کے فیلڈ کمانڈر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی رجیم کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
کیوبا کا ایران کے ساتھ ہمدردی کے طور پر عمومی سوگ کا اعلان
کیوبا نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد ایرانی عوام سے ہمدردی کے اظہار کے طور پر ایک روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اسماعیل ہنیہ کے نام پیغام؛
صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اقدامات اس کی شکست اور مایوسی کی علامت ہیں، جنرل باقری
جنرل باقری نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ صیہونیوں کے دہشت گردانہ اقدامات ان کی مایوسی اور فلسطینی مجاہدین کو شکست دینے میں ناکامی کی علامت ہیں۔
-
لیبیا میں سیلاب کی تباہی، ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا اظہار تعزیت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں شہریوں کی بڑی تعداد کے جاں بحق اور لاپتہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لیبیا کے عوام اور حکومت سے تعزیت کی۔
-
ایران کی برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برکینا فاسو کے فوجیوں پر دہشت گرد گروہوں کے حملے کی شدید مذمت کی جس میں اس ملک کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ عوام سے تعزیت کا اظہار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدہ عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔