21 ستمبر، 2024، 6:09 PM

ابراہیم عاقل کی شہادت کے سانحے میں حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس

ابراہیم عاقل کی شہادت کے سانحے میں حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس

حماس نے ایک بیان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مہر نیوز کے مطابق، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم عاقل کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

حماس نے اعلان کیا کہ وہ اس سانحے میں لبنانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

News ID 1926807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha