حزب اللہ لبنان
-
لبنان پر جاری جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے، سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے لبنانی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی بربریت پر رد عمل کا اظہار کیا۔
-
غاصب اسرائیل کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے میں 31 افراد شہید
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم کا شہید نصراللہ کے جنازے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے تاریخی جنازے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
حزب اللہ اپنے مشن میں پہلے سے زیادہ مضبوط اور کامیاب ہے، جنرل باقری
ایران کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازے میں اسلامی مزاحمت کی طاقت اور عزم ظاہر ہوا۔
-
سید مقاومت کا جنازہ، فاتح کی سواری
ذشتہ روز جنازے کے اجتماع میں ہم نے آہوں، سسکیوں، الم و درد اور غموں سے بھرپور ملت لبنان، امت حزب اللہ کو پرعزم، پرجوش اور متعہد دیکھا، انکو دیکھ کر ہر ایک کو حوصلہ ہوا، ہر ایک نے اس عہد کو دہرایا اور سید کیساتھ وفا کی حلف برداری کی۔
-
سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی "شہید سید ہاشم صفی الدین" کی تشییع جنازہ
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔
-
سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی "شہید سید ہاشم صفی الدین" کو سپردخاک کردیا گیا
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ کچھ ہی دیر پہلے ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔
-
جنوبی لبنان میں "شہید سید ہاشم صفی الدین" کی تشییع جنازہ کا باضابطہ+ ویڈیو
حزب اللہ لبنان کے اعلیٰ رہنماء سید ہاشم صفی الدین کا جسد خاکی ان کی ابدی آرام گاہ کی طرف رواں دواں ہے۔
-
-
شہید "سید حسن نصراللہ" کی یاد میں تبریز میں اجتماع
شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں تقریب، اتوار 5 اسفند 1403 کو بیروت میں شہداء کی تشییع جنازے کے ساتھ ساتھ، تبریز کے شہید پرور عوام کے مختلف طبقات اور صوبائی حکام کی شرکت کے ساتھ مصلی حضرت امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی۔
-
-
یمن میں شہدائے مقاومت کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد الشعب میں شہدائے مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
لبنان میں سید حسن نصرالله اور شہید سید صفی الدین کی تشییع جنازہ کے عظیم الشان مناظر
سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کے مرکزی دفتر نے اعلان کیا کہ شہدائے مقاومت کے جنازے میں 14 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
-
شہدائے مقاومت کے جنازے میں 14 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی
سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کے مرکزی دفتر نے اعلان کیا کہ شہدائے مقاومت کے جنازے میں 14 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
-
ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کر دئے جائیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ قاسم نعیم نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ عوام سے محبت کرتے تھے اور عوام بھی ان سے محبت کرتے تھے وہ مزاحمتی آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔
-
-
-
-
جنرل فدوی سمیت دیگر اہم ایرانی حکام تشییع جنازے میں شرکت کے لئے بیروت اسٹیڈیم پہنچ گئے
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی دیگر اعلیٰ حکام سمیت شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے میں شرکت کے لیے بیروت اسٹیڈیم میں داخلے کے مناظر۔
-
-
کچورا سے سید حسن نصراللہ کی یاد میں گاڑیوں کا قافلہ مرکزی شہر کی طرف چل پڑا
آج بلتستان کے علاقے کچورہ سے گاڑیوں کا ایک قافلہ سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مزاحمت کو الوداع کہنے سکردو شہر کی جانب روانہ ہوا جو یادگار شہداء چوک پر شہید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرے گا۔
-
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کے لیے تل ابیب کا آخری حربہ
سوشل میڈیا کے صارفین نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں لبنانی شہریوں کو شرکت سے روکنے کے لئے صیہونی رژیم کے حربوں کو دکھایا گیا ہے۔
-
بیروت اسٹیڈیم کے تازہ ترین اور فضائی مناظر
لبنانی شہری حزب اللہ کے پرچم اٹھائے ہوئے شمعون اسٹیڈیم کی طرف رواں دواں ہیں۔ عوام مقاومت کی حمایت اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ " اسرائیل مردہ باد " کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے ساتھ ہی آج اتوار کو مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے اجلاس کے دوران "اسرائیل مردہ باد" اور "امریکہ مردہ باد" کے نعرے لگائے۔
-
شہید نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت منظر کی تخلیق + ویڈیو
دنیا بھر سے تشییع جنازے کے لئے آنے والوں نے "کمیل شمعون" اسٹیڈیم میں، شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت اور متاثر کن منظر تخلیق کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر لبنان کے لیے روانہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اتوار کی صبح اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے بیروت کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
لبنانی خاتون "زہرا القبیسی" صہیونی ٹینکوں کے سامنے بہادری کے ساتھ کھڑی ہوگئی+ ویڈیو
لبنانی خواتین نے اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے کھڑی ہوکر مقاومت کا عظیم نمونہ پیش کیا۔
-
انصاراللہ کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی پر حزب اللہ کا ردعمل
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں یمن کی انصاراللہ کے خلاف امریکہ کی جارحانہ کارروائی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید
لبنان کی حزب اللہ نے نئی تقرریوں سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔