23 فروری، 2025، 11:46 AM

شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کے لیے تل ابیب کا آخری حربہ

شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کے لیے تل ابیب کا آخری حربہ

سوشل میڈیا کے صارفین نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں لبنانی شہریوں کو شرکت سے روکنے کے لئے صیہونی رژیم کے حربوں کو دکھایا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا کے صارفین نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں لبنانی شہریوں کو شرکت سے روکنے کے لئے صیہونی رژیم کے حربوں کو دکھایا گیا ہے۔ 

اس تصویر میں صیہونی رژیم کے جعلی جھنڈے والے ایک صارف اکاؤنٹ نے لبنانی شہریوں کو انتباہی پیغام بھیجا ہے، جس پیغام میں کہا گیا ہے: لبنانی شہری، جنازے کی تقریب میں شریک نہ ہوں، نہ آپ اور نہ ہی آپ کے بچے؛ بصورت دیگر، ہم تم پر نظر رکھیں گے!

 یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ آج صبح سے ہی لوگوں کا سیلاب شمعون اسٹیڈیم کی طرف بڑھ رہا ہے۔

شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کے لیے تل ابیب کا آخری حربہ

News ID 1930602

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha