23 فروری، 2025، 9:25 AM

شہید نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت منظر کی تخلیق + ویڈیو

شہید نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت منظر کی تخلیق + ویڈیو

دنیا بھر سے تشییع جنازے کے لئے آنے والوں نے "کمیل شمعون" اسٹیڈیم میں، شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کے مقام پر ایک خوبصورت اور متاثر کن منظر تخلیق کیا۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید شہدائے مقاومت کی تشییع کی تقریب میں شرکت کرنے والوں نے اپنے موبائل فونز کی روشنیاں جلا کر "کمیل شمعون" اسٹیڈیم میں ایک خوبصورت اور متاثر کن منظر تخلیق کیا۔  

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس اسٹیڈیم میں لوگوں کا ہجوم تقریب شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی موجود تھا۔

News ID 1930593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha