قطر
-
غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، صدر پزشکیان کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر صہیونی حکومت کے مظالم روکنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے قطر اور مصر کی نئی تجویز
قطر اور مصر نے غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے لئے نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک کی ایران کے خلاف کارروائی اور کشیدگی میں اضافے کی شدید مخالفت
خلیج فارس کے ممالک نے امریکی صدر پر واضح کیا ہے کہ عرب ممالک ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے خلاف اور نئے ایٹمی معاہدے کے حامی ہیں۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان خلیج کو کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، قطر
محمد بن عبدالرحمن نے کہا کہ دوحہ عمان کے ساتھ مل کر ایران اور امریکہ کے درمیان خلیج کو پر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمنی فوج کے ہاتھوں ہزیمت کا شکار واشنگٹن سے سیکورٹی معاہدہ ہارنے والے گھوڑے پر شرط کے مترادف
یمنی فوج کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونے والا امریکہ سعودی عرب، قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے کرکے خود کو عرب بادشاہتوں کا محافظ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے۔
-
دوحہ میں امریکی ایلچی اور حماس رہنماؤں کی ملاقات، تفصیلات سامنے آ گئیں
امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
اسرائیل کو جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں دلچسپی نہیں، قطر
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں۔
-
امریکی صدر کے ایلچی قطری حکام سے مذاکرات کے لئے دوحہ جائیں گے، ذرائع
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے کہا: ہم قطر جارہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ حالات میں بہتری لانے کا ایک موقع موجود ہے۔"
-
قطر کی جانب سے صدر ٹرمپ کو شاہانہ تحفہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر سے قیمتی طیارہ بطور تحفہ ملنے کا امکان ہے جسے وہ ایئر فورس ون کے طور پر استعمال کریں گے۔
-
ایران کی سیکورٹی پالیسی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے ایران کا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کا حصول ہماری حکمت عملی میں شامل نہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے الزامات پر قطر کا سخت ردعمل
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے الزامات اور اشتعال انگیز باتوں کا قطر کی وزارت خارجہ نے سخت اور جارحانہ ردعمل کے ساتھ جواب دیا۔
-
قطر اور برطانیہ کی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی حمایت
قطر اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں، قطر
قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے مثبت قدم قرار دیا ہے۔
-
مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں 7 سالہ جنگ بندی کی نئی تجویز
مصر اور قطر نے اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے درمیان پانچ سے سات سال کی مدت پر مشتمل جنگ بندی کی نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام میں ریاض کو درپیش پوشیدہ چیلنجز
بشار الاسد کے بعد شام میں سعودی عرب ایک ایسے کھلاڑی کی طرح ہے جو شطرنج کے کئی بساط پر بیک وقت کھیلنے پر مجبور ہے۔
-
مصر اور قطر غزہ میں جنگ بندی کے لئے متحرک ہوگئے، ذرائع
قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر سعودی عرب اور قطر کا شدید ردعمل
سعودی عرب اور قطر نے غزہ پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قطر میں ٹرمپ انتظامیہ اور حماس کے درمیان براہ راست مذاکرات، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر میں ٹرمپ انتظامیہ اور فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے درمیان براہ راست اور غیر معمولی مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایران اور قطر کے اعلی حکام کی ملاقات، انسانی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ایران اور قطر کے اعلی عہدیداروں نے انسانی حقوق سے متعلق امور پر تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا
-
کل کن ممالک میں پہلا روزہ ہوگا؟
جہاں کئی عرب اور مغربی ممالک میں آج جمعے کی شام رمضان کا چاند دیکھا جا رہا ہے وہاں بعض ایشیائی ممالک نے اس حوالے سے حتمی اعلان بھی کر دیا ہے۔
-
ایران اور قطر کا علاقائی امن و استحکام کے لئے مشترکہ تعاون پر اتفاق
ایرانی صدر کے نائب برائے اسٹریٹجک امور جواد ظریف کے ساتھ قطر کے سفیر کی ملاقات کے دوران علاقائی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
معاہدوں پر عملدرآمد سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا نیا باب کھلے گا، ایران اور قطر کے اعلی حکام کا اجلاس
صدر پزشکیان نے ایران اور قطر کے اعلی حکام کے مشترکہ اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امیر قطر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
امیر قطر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ایران آمد پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے اُن کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
-
قطر امریکا اور ایران کے درمیان ثالث بننے کے لیے تیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دوحہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بحران کے حل کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کے طور پر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ، صہیونی وفد مذاکرات کے لئے دوحہ جائے گا
نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لئے صہیونی وفد کو دوحہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر، ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے قطر میں حماس کی سیاسی کونسل کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
دوحہ میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کے دوران خطے کے مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حماس کے اعلی رہنماؤں سے بات چیت کرنے کے لیے آج قطر کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی آج قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں غزہ کے تازہ ترین حالات کے بارے میں حماس کے اعلی رہنماؤں سے مذاکرات ہوں گے۔