رحمانی فضلی
-
وزیر داخلہ:
سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
الیکشن ہیڈکوارٹر میں وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے الیکشن ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
ایران اور تاجیکستان کے وزراء داخلہ کا باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور تاجیکستان کے وزیر داخلہ نے ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
صوبائي گورنروں کا اجلاس منعقد
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی موجودگی میں وزارت داخلہ کے پیغمبر اعظم ہال میں صوبائي گورنروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
وزیر داخلہ رحمانی فضلی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے ایرانی پارلیمنٹ کے 11 ویں انتخابات کو کامیاب منعقد کرنے کے سلسلے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور خبـرگان کونسل کے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔
-
انقلاب اسلامی کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور وہ ماضی کی طرح اس بار بھی دشمنوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
-
ملک بھر کے گورنروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی موجودگی میں ملک بھر کے گورنروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
وزارت داخلہ میں انتخابات کے مرکزی دفتر کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی کی موجودگی میں وزارت داخلہ میں انتخابات کے مرکزی دفتر کا افتتاح ہوا۔
-
ایرانی وزیر داخلہ سنندج پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی کردستان کے صدر مقام سنندج پہنچ گئے ہیں۔