امیر قطر
-
رجب طیب اردوان دوبارہ ترکی کے صدر منتخب، امیر قطر کی جانب سے مبارکباد
الجزیرہ ٹی وی چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ترکیہ صدارتی انتخابات میں اردوان کی جیت کا اعلان کیا۔
-
صدر رئیسی کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت کو جارحیت سے روکنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ضروری ہے
دونوں رہنماوں نے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ عزائم کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے قطر کے نئے وزیراعظم کو مبارکباد کا پیغام
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو قطر کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کل 2 روز کیلئے قطر روانہ ہوں گے
دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل قطر روانہ ہوں گے۔
-
طالبان سے مذاکرات کیلیے قطر کے خصوصی ایلچی کابل پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی مطلق بن ماجد القحطانی خواتین کی ملازمتوں اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی پر طالبان سے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلیفونک گفتگو/دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کے امیر ویلز کیخلاف ایرانی ٹیم کی فتح کے بعد شائقین کی خوشی میں شریک
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کے خلاف میچ میں فتح حاصل کرنے پر تالیاں بجاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
-
فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز، افتتاحی تقریب میں ایرانی وزیر کھیل شریک
قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ ایونٹ میں 32 ٹیموں کے درمیان 64 میچز کھیلے جائیں گے۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر مبارکباد
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نےامیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور قطر کے عوام کو فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی میزبانی کرنے پر مبارک باد دی ہے۔
-
ایران کے صدر اور امیر قطر کی قزاقستان میں ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور امیر قطر نے سی آئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی امیر قطر سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو
امیر قطر نے بھی ایرانی صدر رئیسی، حکومت اور عوام بالخصوص رہبرانقلاب اسلامی کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم اور دیگر اسلامی ملتوں کو نعمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات
ایرانی وزير خارجہ نے قطر کے وزير خارجہ کا ایرانی وزارت خارجہ کی عمارت میں استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
صدر رئیسی نے کہا کہ پائیدار معاہدے کیلئے بغیر کسی شرط اور بے بنیاد الزامات لگانے کی بجائے پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹانے کی ضرورت ہے۔
-
امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔