نبیہ بری
-
واشنگٹن میں دستخط ہونے والا معاہدہ نہیں، ایک مسلط کردہ حکم ہے، نبیہ بری
لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے واشنگٹن میں دستخط کیے گئے معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لبنان کے حقوق کے تحفظ کا معاہدہ نہیں بلکہ ایک مسلط کردہ حکم ہے، جو ملک میں داخلی انتشار اور صہیونی حکومت کے مفادات کو تقویت دے سکتا ہے۔
-
ایران-امریکہ معاہدے سے لبنان کی خودمختاری کو مزید تحفظ ملے گا، نبیہ بری
لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نے ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے لبنان کی خودمختاری مزید محفوظ ہوگی۔
-
لبنان میں جنگ بندی غیر مشروط اور مکمل ہونی چاہیے، لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے زور دیا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی مکمل، جامع اور بغیر کسی پیشگی شرط کے ہونی چاہیے۔
-
ایران اور لبنان کا رشتہ ناقابل شکست ہے، صہیونی جارحیت کا سامنے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے تعلقات نہایت مضبوط ہیں، اسرائیلی حملے جاری رہے تو نہ صرف مذاکراتی عمل روک دیا جائے گا بلکہ صہیونی حکومت کے خلاف بھرپور مؤقف اختیار کیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی اور لبنانی اسپیکر نبیہ بری کی ٹیلیفونک گفتگو
عراقچی نے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال، صہیونی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی، لبنانی پارلیمانی اسپیکر کا بیان
لبنانی پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر لبنان اب بھی قائم ہے اور عملدرامد پر زور دیتا ہے۔
-
پورا لبنان صہیونی حملوں کا شکار، مقاومت ہی آزادی اور قومی وقار کی ضمانت ہے، نبیہ بری
لبنانی پارلیمانی اسپیکر نے ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال، جنگ بندی کی خلاف ورزی اور امریکی بیانات کو مسترد کرتے ہوئے لبنانی وحدت اور مقاومت کو قومی دفاع کا ستون قرار دیا۔