ووٹ
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع/مجموعی ٹرن آؤٹ 50 فیصد رہا، ذرائع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
کیش میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایرانی جزیرہ کیش کے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات میں 107 سالہ شخص نے ووٹ کاسٹ کیا
بوشہر - گناوہ سے تعلق رکھنے والے 107 سالہ شخص نے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرلیا۔
-
ایرانی شہر ارومیہ میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات آج صبح 8 بجے ارومیہ میں بھی پورے ملک کی طرح ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
-
پہلے ووٹ پھر بارات، کاشان میں دولہا دلہن کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا
ایرانی صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاشان میں واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر دلہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔
-
مشہد میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
مشہد سمیت ایران کے دیگر شہروں میں بھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
ایرانی صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے قرچک جامع مسجد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
حسینیہ ارشاد تہران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری
ایران بھر میں 14ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز جمعہ کی صبح کھل گئے ہیں۔ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے انتخابات کا عمل شروع ہوتے ہی ایرانیوں نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر لیا ہے۔
-
قم پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی شہر قم میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
حاج قاسم کی نیت سے ووٹ دیا ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام جو ووٹ دیں گے اس کے بدلے میں خطے اور دنیا میں ایران کی طاقت اور اقتدار میں اضافہ ہوگا۔ ہر ووٹ دشمن کی طرف میزائل ثابت ہوگا۔
-
زنجان میں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
پولنگ شروع ہوئے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود زنجان میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اپنی باری کے منتظر ہیں۔
-
ایران، الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت، ووٹنگ کی مدت رات 12بجے تک بڑھا دی گئی
پولنگ مراکز پر عوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ میں انتخاباتی کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے ووٹنگ کی مدت رات 12 بجے تک بڑھا دی۔
-
قم میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
ایرانی دیگر شہروں کی طرح قم میں بھی صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
جلیلی نے تہران کے پولنگ سٹیشن پر ووٹ ڈالا
صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے کچھ دیر پہلے مسجد امام حسن مجتبیٰ ؑ تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
تبریز پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی شہر تبریز میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
اصفہان، میدان نقش جہان میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ دینے کے لئے منتظر
صدارتی انتخابات میں پولنگ شروع ہوتے ہی لوگ بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کررہے ہیں۔
-
نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنا ووٹ ڈالا
حرم امام رضا علیہ السلام میں عقد نکاح کی تقریب کے فورا بعد نئے شادی شدہ جوڑے نے مقامی پولنک اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔
-
پہلی بار ووٹ دینے والوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
تہران: پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں نے جمعہ کو پارلیمانی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
-
امام خمینیؒ عوامی رائے دہی (ووٹ) پر گہرا یقین رکھتے تھے/ ملک کا مستقبل روشن ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مبارک وجود پر ایمان در حقیقت توحید پر ایمان ہے، کیونکہ وہ پوری دنیا میں توحید کا پرچم بلند کریں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیاہے۔
-
حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔