28 جون، 2024، 11:08 AM

نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنا ووٹ ڈالا

نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنا ووٹ ڈالا

حرم امام رضا علیہ السلام میں عقد نکاح کی تقریب کے فورا بعد نئے شادی شدہ جوڑے نے مقامی پولنک اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔

ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے پیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخاب میں 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ 2 امیدوار دستبردار ہوچکے ہیں۔

News ID 1925031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha