مسعود پزشکیان
-
صدر پزشکیان مشہد روانہ ہوگئے
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان مشہد مقدس روانہ ہوگئے۔
-
پیوٹن اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ملاقات کریں گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اکتوبر میں ملاقات کریں گے۔
-
وزارت خارجہ نومنتخب صدر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
-
کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کیا جس کو بعد میں پورا نہ کر سکوں، ایرانی نومنتخب صدر
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہا کہ میں نے اس الیکشن میں کوئی جھوٹا وعدہ نہیں دیا اور میں نے ایک لفظ بھی ایسا نہیں کہا جسے کل پورا نہ کر سکوں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر
پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو اہم منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے قومی وقار اور ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا جائے گا۔
-
ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات
صدارتی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کی سہ پہر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
-
نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کون ہیں؟ ان کے سیاسی کیرئیر کا مختصر جائزہ
پارلیمنٹ میں تبریز کی کئی مرتبہ نمائندگی کرنے والے پزشکیان وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔
-
صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایران، صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ ہوگی
ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
-
تہران میں پزشکیان کی انتخابی ریلی
ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان کے حامیوں نے بدھ کے روز تہران کے شہید شیرودی اسٹیڈیم میں ایک انتخابی ریلی نکالی۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا انتخابی مباحثہ؛
ہمارے پاس اقتصادی ترقی کے لئے پورا منصوبہ موجود ہے
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، کچھ دیر دوسرا انتخابی مباحثہ ہوگا
صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر بعد دونوں امیدوار دوبارہ انتخابی مباحثے میں شرکت کریں گے۔
-
صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان کی ایرانی فنکاروں سے ملاقات
ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز ایرانی فنکاروں کے ساتھ ایک ملاقات کی۔
-
ایرانی گارڈئین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کردی
ترجمان کے مطابق گارڈئین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کے بعد وزارت داخلہ کو باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
صدارتی امیدوارمسعود پزشکیان کے انتخابی مرکز کے حامیوں اور کارکنوں کا اہم اجلاس
مسعود پزشکیان کے حامیوں اور کارکنوں کی انتخابی کانفرنس بدھ کی شام کو تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان نیشنل ٹی وی پر پہلا مباحثہ، اقتصادی مسائل اولین ترجیح
صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی ذرائع ابلاغ پر پہلا انتخابی مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اقتصادی مسائل کے حل کو اولین ترجیح قرار دیا۔