5 جولائی، 2024، 11:42 PM

ایرانی صدارتی انتخابات، بھاری ٹرن آؤٹ، گذشتہ انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایرانی صدارتی انتخابات، بھاری ٹرن آؤٹ، گذشتہ انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھاری ٹرن آؤٹ کی وجہ سے گذشتہ انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔ بھاری ٹرن آؤٹ کی وجہ سے پولنگ کے وقت میں تیسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ عوام کی شرکت کی وجہ سے تین سال پہلے ہونے والے انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

بڑے شہروں میں پولنگ اسٹیشنز پر لوگ لمبی قطاروں اپنی باری کا انتظار کررہے تھے۔ اس طرح ہر گھنٹے دس لاکھ ووٹ پڑے ہیں۔

News ID 1925239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha