گزشتہ بدھ کو ایران کے شہر شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے روضے پر ایک مسلح داعشی دہشتگرد نے فائرنگ کی۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک حرم کے اعزازی خادم احسان مرادی بھی تھے۔
احسان مرادی کا تعلق ہمدان کے گاوں دہ پیاز سے تھا۔ ہمدان شہر میں ان کی تشییع جنازہ کے بعد انہیں اپنے آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ