31 اکتوبر، 2022، 7:54 PM

شاہ چراغ حملے کے مزید 6 سہولت کار گرفتار

شاہ چراغ حملے کے مزید 6 سہولت کار گرفتار

ایران کی اینٹلی جنس ایجنسی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شیراز کے شاہ چراغ حملے کے 6 سہولت کاروں کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی اینٹلی جنس ایجنسی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ بدھ کی شام ہونے والے کہ شیراز کے شاہ چراغ حملے کے 6 سہولت کاروں کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے شاہ چراغ حملے میں شامل دوسرے دہشت گرد کو جو حملہ آور کو ہدایات دے رہا تھا بھی گرفتار کیا کرلیا گیا ہے جبکہ دہشت گرد ٹیم کے 6 سہولت کار بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔ 

سیکورٹی ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید تفصیلات کو بعد میں منظر عام پر لایا جائے گا۔ 

News ID 1912910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha