گرفتار
-
اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن 30 مبینہ ایجنٹ گرفتار
ایرانی وزارت انٹلیجنس نے مختلف صوبوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 30 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر دشمن کے لیے جاسوسی اور حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
-
نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کیا جائے گا، ناروے کے وزیرِ خارجہ کا اعلان
ناروے کے وزیرِ خارجہ اسپن بارت ایدہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ان کے ملک کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
-
امریکی۔اسرائیلی خطرناک سازش ناکام، سینکڑوں دہشت گرد گرفتار اور اسلحہ برآمد
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلی جنس ادارہ نے بیرونی حمایت یافتہ بدامنی کو ناکام بنانے سے متعلق گرفتاریوں، اسلحہ کی برآمدگی اور انسداد دہشت گردی اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں۔
-
داعش کا خطرناک ترین دہشت گرد موصل سے گرفتار
الحشد الشعبی نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ موصل میں داعش کے ایک انتہائی خطرناک اور نمایاں سرکردہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے دہشت گرد نیٹ ورک پکڑ لیا
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے حالیہ فسادات میں ملوث دشمن کا جاسوس اور دہشت گرد نیٹ ورک پکڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں فسادات کی سازش بے نقاب، غیر ملکی عناصر گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے مطابق گرفتار شدگان کا تعلق امریکہ اور یورپ میں قائم ایران مخالف گروہوں سے تھا جن کا مقصد ملک میں پرتشدد مظاہروں کو ہوا دینا تھا۔
-
تسنیم نیوز کی خاتون نامہ نگار پر صہیونی فوج کا 110 روزہ تشدد
فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے جیل منتقل کیا، جہاں اسے مسلسل جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرکے فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں منتلق کر دیا گیا۔
-
فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی جیل منتقل، پانچ سال قید کی سزا کا آغاز
فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے غیر قانونی مالی مدد لینے کے الزام میں دی گئی پانچ سال قید کی سزا بھگتنے کے لیے پیرس کی مشہور جیل "لا سانتے" پہنچ گئے۔