12 مئی، 2024، 2:20 PM

امریکہ، فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کے دوران کم از کم 50 پروفیسر گرفتار

امریکہ، فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کے دوران کم از کم 50 پروفیسر گرفتار

امریکہ بھر میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 50 پروفیسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ بھر میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 50 پروفیسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

سی این این کے مطابق امریکہ بھر میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں کم از کم 50 پروفیسروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 18 اپریل سے اب تک 50 سے زائد یونیورسٹیوں میں 2400 سے زائد طالب علموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

گرفتار کیے گئے بعض پروفیسرز نے کہا ہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کی حمایت کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں تشدد کے ساتھ حراست میں لیا گیا، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1923904

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha