مظاہرہ
-
مقبوضہ فلسطین کے کئی شہروں میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو اور ان کی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی اور سیاسی و سکیورٹی ناکامیوں پر جواب دہی کا مطالبہ کیا۔
-
ہالی ووڈ فنکاروں کا غزہ قصاب کے خلاف مظاہرہ؛ جنرل اسمبلی جانے کا راستہ روک دیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر غزہ کے قصاب کی آمد کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہالی ووڈ کے متعدد فنکاروں نے شرکت کی، جبکہ 100 سے زیادہ جنگ مخالف افراد کو اقوامِ متحدہ کی عمارت میں نیتن یاہو کے داخلے کا راستہ روکنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
-
ٹرمپ کے خلاف عالمی سطح پر نفرت میں اضافہ، سوئس عوام کی دورے کی مخالفت، امریکی پرچم نذرآتش
سویٹزرلینڈ کے عوام نے امریکی صدر کے دورے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
-
مداخلت کرنے سے پہلے ہی مداخلت کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے، علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
ایران کی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے امریکی صدر کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی دھمکی کے جواب میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں پرامن احتجاجات کو تشدد میں بدلنے کی کوششیں ناکام
حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔
-
جرمنی، فرانس، ناروے اور جنوبی کوریا میں فلسطین کے حق میں بڑے مظاہرے
دنیا بھر میں عوام فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، جرمنی، فرانس، ناروے اور جنوبی کوریا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہروں میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
امریکہ، "بادشاہت نامنظور" 50ریاستوں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ+ویڈیوز/تصاویر
امریکہ کی تمام ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
یمن، صعدہ میں غزہ کے حق میں عوامی مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر یمنی عوام نے مختلف شہروں میں جلوس نکال کر غزہ کے مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔