4 فروری، 2024، 2:58 PM

لندن، غزہ کے حق میں وسیع مظاہرے، تصاویر، ویڈیو

لندن، غزہ کے حق میں وسیع مظاہرے، تصاویر، ویڈیو

برطانوی دارالحکومت میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پرفلسطین میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے

مہر خبررساں ایجنسی نے انڈیپنڈینٹ نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں اور شاہراہوں پر فلسطین میں ہونے والے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کے ہاتھ میں فلسطین کے جھنڈے تھے اور فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کررہے تھے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہروں میں دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی۔

لندن، غزہ کے حق میں وسیع مظاہرے، تصاویر، ویڈیو

لندن، غزہ کے حق میں وسیع مظاہرے، تصاویر، ویڈیو

لندن، غزہ کے حق میں وسیع مظاہرے، تصاویر، ویڈیو

News ID 1921675

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha