3 فروری، 2023، 9:15 PM

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں درجنوں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ کیا اور فلسطین پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

شرکاء جو مارچ کی شکل میں اپنے اعتراضات کا اظہار کر رہے تھے، نے فلسطینی پرچم اٹھائے تھے اور فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں نعرے لگائے۔ شرکاء نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں پر صہیونی مظالم روکنے کے لیے قابض افواج پر دباؤ ڈالے۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

News ID 1914524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha