آزادی
-
بھارت میں آج یوم آزادی قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
بھارت کے دارالحکومت دہلی سمیت تمام ریاستوں میں آج بھارت کا 74 واں یوم آزادی قومی اور ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
افغان حکومت نے مزید 317 طالبان دہشت گردوں کو آزاد کردیا
افغان حکومت نے مزید 317 طالبان دہشت گردوں کو آزاد کردیا ہے جس کے بعد آزاد ہونے والے طالبان دہشت گردوں کی تعداد4914 ہوگئی ہے۔
-
افغان حکومت کا 100 طالبان قیدیوں کو آزاد کرنے کا اعلان
افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے جس میں اہم کمانڈرز شامل نہیں ہیں۔
-
افغانستان کا کم سے کم 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر افغانستان نے 55 سال سے زائد عمر کے کم از کم 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے ضبط شدہ کشتی کے ہندوستانی عملہ کے افراد کو آزاد کردیا
ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ایک ضبط شدہ کشتی میں کام کرنے والے ہندوستانی عملہ کے افراد کو آزاد کردیا ہے۔
-
شام کے شہر خان طومان کی آزادی کے بعد کی تصاویر
شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے مشترکہ کارروائی کے دوران شام کے اہم شہر خانطومان کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
پاکستان میں عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری ضمات پر رہا ہوگئے
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کوضمانت پر رہا کردیا گیا ہے، آصف علی زرداری کچھ دیر بعد اسلام آباد کے پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہو جائیں گے۔
-
سابق صدر آصف زرداری کے ضمانتی مچلکے منظور
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے ضمانتی مچلکے منظور ہوگئے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت منظور
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایرانی سائنسداں امریکہ کی قید سے آزاد ہوگئے
ایرانی سائنسداں مسعود سلیمانی امریکی جیل سے آزاد ہوگئے ہیں جبکہ ایران نے بھی امریکی جاسوس جاؤوانگ کو آزاد کردیا ہے دونوں افراد کی آزادی میں سوئیز لینڈ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل کردی ہے۔
-
ایرانی ملاح صومالیائی قزاقوں کی قید سے 4 سال بعد آزاد
ایرانی ملاح محمدشریف پناہندہ صومالیائی قزاقوں کی قید میں 4 سال تک رہے اور اب وہ آزاد ہوکر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تخت و تاج کا کھیل/ کشمیر کے متعلق صہیونیوں اور انتہا پسند ہندوؤں کا خوفناک منصوبہ
ہندوستان نے رواں ماہ 5 اگست کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی اہمیت دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا اعلان کیا ، کشمیر سے متعلق بھارت کے اس کھیل کے پیچھے صہیونیوں اور انتہا پسند ہندوؤں کا خوفناک منصوبہ کارفرما ہے۔
-
نائجیریا کی عدالت نے شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔
-
لندن میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ
لندن میں شیخ زکزاکی کے حامیوں نے نائجیریا کی حکومت کے خلاف اور شیخ زکزاکی کی رہائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری
پاکستانی عدالت نے توہین عدالت کیس میں پاکستان کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا ہے۔
-
پاکستان نے100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا
پاکستان نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔