لندن
-
لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں توڑ پھوڑ /برطانوی ہائی کمیشنر وزارت خارجہ میں طلب
برطانیہ میں خالصتانی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہندوستان کے پرچم کی توہین پر نئی دہلی میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایک زلزلہ اور کئی اسکینڈلز؛ زلزلہ متاثرین کے ساتھ مغربی ڈرامہ ؛کب ختم ہوگا؟
ترکیہ شام کے زلزلہ زدگان کی مدد میں مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کے بعد اب لندن سے پرانے پھٹے کپڑے، کاسمیٹکس اور دیگر ضرورت اشیاء بھیجنے کی خبروں نے انہیں رسوا کیا۔ تاہم اہم سوال یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کے ساتھ مغرب کا ڈرامہ کب تک جاری رہے گا؟
-
مفرور ملزم لندن میں بیٹھے اہم فیصلوں کے نام پر قوم کا مذاق اڑا رہے ہیں، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔
-
بادشاہ کے منہ پر کیک ملنے والے گرفتار+ ویڈیو
موسمیاتی تبدیلی کے چار مظاہرین کو لندن پولیس نے بادشاہ چارلس کے مجسمے پر کیک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
پاکستانی نامزد وزیر خزانہ لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان واپس پہنچ گئے۔
-
لندن میں موسمی تبدیلیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
لندن اور گلاسکو میں ہونے احتجاج مظاہروں میں مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ موسمی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے سریع اقدامات اٹھائے جائیں۔
-
برطانوی دارالحکومت لندن میں مہنگائي کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ میں روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ اور مہنگائی کے خلاف دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
لندن میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا
برطانوی دارالحکومت لندن کے جنوبی علاقے ساؤتھ وارک میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
-
لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں جہاں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
لندن میں پولیس مقابلے میں مسلح شخص ہلاک
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔
-
برطانیہ میں اسپتال کے باہر کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی
برطانیہ میں لیور پول ویمن اسپتال کے مرکزی دروازے کے سامنے ایک کار میں ہونے والے زور دار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
لندن کے علاقے برینٹ فورڈ میں چاقو کے حملے میں 20 سالہ جوان ہلاک
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے برینٹ فورڈ میں چاقو کے حملوں میں 20 سالہ نوجوان ہلاک اور معمرخاتون زخمی ہوگئی ہیں۔
-
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن چاقو حملے میں ہلاک
لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
سویڈن میں مقیم ایرانیوں پر انتخابات میں حصہ لینے کے وقت حملہ
سویڈن ، لندن اور ہالینڈ میں مقیم ایرانی شہریوں پر اس وقت حملے کئے گئے جب وہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پولنگ اسٹیشن پر لائن میں لگے ہوئے تھے۔
-
لندن میں ہزاروں افراد کا اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب
پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
لندن میں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خارجہ کی ملاقات
لندن میں گروپ 7 کے اجلاس کے ضمن ميں امریکہ اور جنوبی کوریا کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
-
لندن میں بدامنی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بدامنی کے خلاف ہزاروں افراد کی احتجاجی مظاہرہ کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
لندن میں پولیس اسٹیشن میں فائرنگ سے افسر ہلاک
لندن میں پولیس افسر پولیس اسٹیشن میں زیرحراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
-
لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ
برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔
-
پاکستانی حکومت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام نوجوان پر بہیمانہ تشدد
لندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کردی گئی۔
-
لندن میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا
لندن کی پولیس کے مطابق ایک 25 سالہ جوان نے چاقو سے حملہ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
برطانوی دارالحکومت لندن اور دیگر شہروں میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں جبکہ پولیس نے سیکڑوں افراد کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں ميں متعدد افراد زخمی
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے ميں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد
لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں پولیس کا مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔