27 اپریل، 2024، 10:35 PM

لندن: مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ+ ویڈیو

لندن: مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ+ ویڈیو

لندن میں مظاہرین نےغزہ کی پٹی پر جاری صیہونی رجیم کے حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

لندن میں شہریوں نے غزہ پر جاری صیہونی رجیم کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ 

News ID 1923616

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha