برطانیہ
-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ بین الاقوامی قوانین کی بدترین پامالی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ بین الاقوامی قوانین کی بدترین پامالی ہے۔
-
یمن پر امریکی-برطانوی جارحیت، حماس اور تحریک جہاد اسلامی کی شدید مذمت
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے صنعا اور دیگر یمنی شہروں پر امریکی اور برطانوی فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
یمن پر امریکی حملے؛ ہمارا جواب دندان شکن ہوگا، یمن
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے صنعاء سمیت یمن کے کئی شہروں پر حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کے بعد یمنی اعلی سیاسی کونسل نے واضح کیا ہے کہ ان حملوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
جوہری معاملے پر اجلاس، تین یورپی ممالک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایران نے تین یورپی ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرکے سلامتی کونسل میں جوہری پروگرام کے بارے میں غیر ضروری اجلاس پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات، برطانوی سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ایرانی وزارت خارجہ نے بے بنیاد الزامات پر برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
برطانیہ کا ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
برطانوی حکام ایران کے خلاف الزام تراشی کی سیاست بند کریں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی حکام کی جانب سے ملک کے خلاف کیے جانے والے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
برطانوی پروفیسر کو سید مقاومت کی آخری رسومات میں شرکت کے جرم میں گرفتار کیا گیا
برطانوی پروفیسر "ڈیوڈ ملر" نے سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے باعث لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر اپنی حراست سے متعلق برطانیہ کی صیہونی رژیم کے ساتھ ملی بھگت سے پردہ اٹھایا۔
-
برطانیہ، غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج+تصاویر/ویڈیو
برطانوی عوام نے غزہ کے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف لندن میں احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر دوبارہ حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف صوبوں میں عوامی مقامات اور سول تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمال غزہ کی تباہی ہیروشیما سے زیادہ ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ
برطانوی پارلیمنٹ کے رکن نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو ناقابل بیان قرار دیتے ہوئے حکومتِ برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی جنگ کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کرے۔
-
بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے ایران پر بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
یمن، صنعاء میں زور دار دھماکہ
ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
برطانیہ صہیونی جنگی جرائم اور نسل کشی کی حمایت کرتا ہے، رکن پارلیمنٹ
برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت فلسطین میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور نسل کشی کی حمایت کرتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین ایران کے خلاف حالات سے غلط فائدہ اٹھارہے ہیں، روس
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
-
امریکہ اور برطانوی اتحاد کا دوبارہ یمن پر حملہ
امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ایرانی وزارت خارجہ نے رپورٹ جاری کردی
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔
-
شام کے بارے میں برطانوی حکومت کے دعوے منافقت اور حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہیں، وزارت خارجہ ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں برطانوی حکومت کے دعوے حقائق کو مسخ کرنے اور دوہرے معیارے کا ثبوت ہے۔
-
یورپی ممالک کے الزامات مسترد، جوہری پروگرام پرامن ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر نے یورپی ممالک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے حملے، برطانیہ کا شامی حکومت کے ساتھ مخاصمانہ رویہ
برطانیہ نے شام کے ساتھ مخاصمت جاری رکھتے ہوئے بشار الاسد کو حالیہ واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت پر پابندی عائد کی جائے، 60 برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
60 برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر صہیونی حکومت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرائن جنگ، امریکی اور برطانوی الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ کے حوالے سے امریکہ اور برطانیہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
یمن کے جنوب میں کشتی پر حملہ
برطانوی بحری تجارتی کمپنی کے مطابق یمن کے جنوب میں کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فلسطین اور لبنان کے مظلومین مشکل گھڑی میں ہماری مدد کے منتظر
سونے کے عطیات مسلمان ایرانی خواتین کی پہچان ہیں جو وطن، اسلام اور مظلوموں کی مدد کی خاطر دنیوی مال و دولت کو چھوڑ دیتی ہیں۔
-
امیر قطر اور برطانوی وزیر اعظم کا غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت پر تبادلہ خیال
قطر کے امیر اور برطانوی وزیر اعظم نے ٹیکی فونک بات چیت کے دوران غزہ اور لبنان کی تازہ ترین صورت حال اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی حل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دہشت گرد صہیونی حکومت کی حمایت بند کی جائے، ایرانی وزیرخارجہ کی برطانوی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی کہ صہیونی حکومت کی دفاعی اور سیاسی حمایت کا سلسلہ بند کیا جائے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
برطانیہ کبیر سے برطانیہ صغیر تک، ایرانی شخصیات اور اداروں پر برطانوی پابندی
وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد برطانیہ نے بے بنیاد الزامات کے تحت ایرانی عسکری حکام اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
ایرانی شخصیات اور اداروں پر امریکہ اور یورپ کی پابندی، وزارت خارجہ کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایرانی شخصیات اور اداروں پر جدید پابندیاں عائد کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
برطانوی سکیورٹی عہدیدار کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی سکیورٹی عہدیدار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے