8 اکتوبر، 2024، 4:34 PM

طوفان الاقصی کا ایک سال مکمل، جرمنی میں فلسطین کے حق میں عوامی مظاہرہ+ویڈیو

طوفان الاقصی کا ایک سال مکمل، جرمنی میں فلسطین کے حق میں عوامی مظاہرہ+ویڈیو

طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جرمنی میں عوام نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

جرمنی کے دارالحکومت برلین میں ہزاروں افراد نے شاہراہوں پر نکل کر فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا۔

مظاہرین "فلسطین کو آزاد کرو" اور "اسرائیل بچوں کا قاتل" اور "نتن یاہو حکومت دہشت گرد" جیسے نعرے لگارہے تھے۔

مظاہرین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کررہے تھے۔

News ID 1927272

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha