جرمنی
-
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی ایران پر پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری معاملے میں واضح اقدامات کے جواب میں تہران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی نشست نہ ملنا جرمنی کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ اور ایران کے حوالے سے جرمنی کے دوہرے معیار اور اسرائیل کی حمایت نے عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
جرمن صدر کی امریکہ اور اسرائیل کی ایران مخالف سرگرمیوں پر کڑی تنقید
صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے موجودہ کشیدگی کو 2015 کے جوہری معاہدے کی امریکی منسوخی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اسے قابل اجتناب اور غیرضروری جنگ قرار دیا ہے۔
-
جرمن چانسلر کے الزامات بے بنیاد ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کی جانب سے ایران پر الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ
روسی عہدیدار نے خبردار کیا کہ روس-جرمنی جنگ کی صورت میں جرمن صنعت مکمل طور پر برباد اور یورپی تہذیب کے وجود کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔
-
جنگ نہیں ایران سے معاہدہ چاہتے ہیں، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، برلن ایران کے ساتھ مذاکرات اور کسی معاہدے تک پہنچنے کا خواہاں ہے۔
-
جرمنی میں ایران پر امریکی_صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاج
جرمن عوام نے مظاہروں اور احتجاجی اجتماعات کے ذریعے ایران پر مسلط کردہ جنگ کی مذمت اور مخالفت کی۔
-
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی سڑکوں پر رمضان کی آمد کا جشن
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقدس ماہِ رمضان کی آمد کے موقع پر سڑکیں خصوصی روشنیوں سے سجا دی گئیں، جہاں مسلم کمیونٹی نے جمع ہو کر رمضان المبارک کا استقبال کیا۔
-
ایران نے جرمن سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا، الاقوامی قانون کی خلاف ورزی پر احتجاج
ایرانی وزارت خارجہ نے جرمنی کے سفیر کو طلب کر کے برلن کے حالیہ مؤقف اور اقدامات پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
ہرگز تمہارے سامنے نہیں جھکیں گے، یورپی ممالک کی جانب سے ٹرمپ کو دوٹوک جواب
گرین لینڈ پر امریکی قبضے کی مخالفت کی صورت میں اضافی ٹیرف لگانے کی دھمکی کے بعد جرمنی، فرانس، سویڈن اور ڈنمارک نے ٹرمپ کو جواب دیا ہے کہ وہ کبھی اس کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
یورپی یونین کی دوروئی؛ ایک طرف سے افغانستان پر پابندی دوسری طرف سے فنڈز جاری!
جرمنی اور یورپی یونین نے افغانستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور معاشی استحکام کے لیے مجموعی طور پر 7 ملین یورو کے فنڈز مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم، جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر سے ٹیلفونک رابطہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے معاملے پر بات چیت کے لیے بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر، جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
چار یورپی ممالک کا اسرائیل سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ
چار یورپی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے اور فلسطینی عوام کا تحفظ کرے۔
-
ایران۔اسرائیل جنگ میں جرمنی کے کردار سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر
جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے تہران ٹائمز کی خبر کو مسترد کیے جانے کے باوجود معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران-اسرائیل جنگ کے دوران جرمن فوجی اہلکار مقبوضہ فلسطین میں تعینات رہے۔
-
ایران پر جارحیت میں اسرائیل اور جرمنی کا گٹھ جوڑ، تہران ٹائمز نے جرمنی کا خفیہ کردار بے نقاب کردیا
تہران ٹائمز نے انکشاف کیا کہ جرمن فوجی اسرائیل کی 12 روزہ جنگ میں عملی طور پر شریک رہے۔
-
جرمنی، فلسطین کے حامیوں کا صہیونی اسلحہ ساز کمپنی پر حملہ
جرمنی میں "فلسطین ایکشن" گروپ کا حملہ، صہیونی اسلحہ ساز کمپنی کے دفاتر اور آلات کو بھاری نقصان؛ پولیس نے 5 افراد گرفتار کرلیے۔