طوفان الاقصی
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں پانچ قراردادیں منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین سے متعلق پانچ قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لیں جن میں پناہ گزینوں کی امداد، UNRWA کی سرگرمیوں میں توسیع اور اسرائیلی بستیوں کی مذمت شامل ہے۔
-
صہیونی فوج کو ہزاروں جنگجوؤں کی قلت کا سامنا
صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے 12 ہزار نئے اہلکاروں کی ضرورت ہے، جن میں 7 ہزار جنگی یونٹس کے لیے درکار ہیں۔
-
طوفان الاقصی کے بعد خطے میں طاقت کا توازن مقاومت کے حق میں تبدیل ہوچکا ہے، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد دنیا میں امریکہ اور صہیونی حکومت مزید رسوا اور طاقت کا توازن مقاومت کے حق میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کے شعلے کبھی نہیں بجھیں گے، حماس کا پیغام استقامت
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شہید یحییٰ سنوار کی پہلی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ" کی شعلے کبھی خاموش نہیں ہوں گے، اور شہید رہنماؤں کا خون مزاحمت کے راستے کو مزید مضبوط بناتا رہے گا۔
-
مشرق وسطی کے امور کی ماہر کی مہر نیوز سے گفتگو:
طوفان الاقصی نے فلسطینیوں کے ساتھ عالمی سطح پر یکجہتی کی نئی لہر پیدا کردی
علاقائی امور کی ماہر زینب اصغریان نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن نے بلا شبہ دنیا میں مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کیا اور عالمی سطح پر فلسطینی عوام کے ساتھ بے مثال یکجہتی کی لہر کو جنم دیا ہے۔
-
صنعا، غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے لاکھوں افراد کی ریلی، صہیونی جارحیت کی شدید مذمت+تصاویر
یمنی عوام نے فلسطینی مزاحمت کو سلام پیش کرتے ہوئے ایران، حزب اللہ اور عراق کی حمایت کو سراہا اور اسرائیل و امریکہ کے ممکنہ حملوں کے خلاف مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران بھر میں بشارتِ نصر ریلیاں، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیل کے خلاف نعرے گونج اٹھے+ویڈیوز
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ کے بعد ریلیوں میں "مردہ باد اسرائیل" اور "القدس لنا" کے نعرے بلند کیے گئے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ:
"7 اکتوبر"؛ وہ زلزلہ جس نے خاموشی کی دیواریں ڈھا دیں
امریکا سے یورپ تک دنیا کی یونیورسٹیوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے دکھا دیا کہ نئی نسل نے مغربی میڈیا کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
حماس کی عسکری و سفارتی میدان میں تاریخی فتح، غزہ پر قبضے کا اسرائیلی خواب چکناچور
فلسطینی مجاہدین نے دو سال تک مسلسل مزاحمت کرلے صہیونی عزائم خاک میں ملا دیے اور نتن یاہو مذاکرات پر مجبور ہوگئے۔
-
ایران اپنی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مداخلت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے علاقائی سالمیت کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
حزب اللہ نے طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کہا کہ فلسطینی مقاومت کی کارروائی نے صہیونی حکومت کے جرائم اور غیر انسانی چہرے کو بے نقاب کردیا۔
-
طوفان الاقصی خطے میں سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کا سنگ میل، حماس
حماس نے طوفان الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کو خطے میں سیاسی اور عسکری میدان میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔
-
طوفان الاقصیٰ کے دوسال مکمل، جہاد اسلامی کا اہم 8 نکاتی پیغام
فلسطینی اسلامی جہاد تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کے دوسرے سال پر اپنے خصوصی بیان میں 8 اہم نکات پر زور دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
طوفان الاقصی: اسرائیلی غرور کا زوال، ناقابل شکست فوج کی افسانوی حیثیت خاک میں مل گئی
طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عالمی دباؤ صہیونی حکومت کی بے بسی کا نتیجہ ہے، جنرل قاآنی
قدس فورس کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مکمل ناکام ہونے کے بعد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مہم شروع کی گئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید حسن نصر اللہ، صہیونیوں کی نیندیں حرام کرنے والا لیڈر جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا
شہید سید حسن نصراللہ 1992 سے 2024 تک حزب اللہ کے سربراہ رہے، جنوبی لبنان کی آزادی، اسرائیل کے خلاف کامیاب جنگ اور عرب دنیا میں مقاومت کی علامت بنے۔
-
طوفان الاقصی نے نتن یاہو کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، اسرائیل مزید منفور ہوگیا، جنرل رمضان
جنرل رمضان شریف نے کہا کہ طوفان الاقصی کے نتیجے میں دنیا بھر میں صیہونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا اور اسرائیل عالمی برادری میں مزید منفور ہوگیا۔
-
طوفان الاقصی تکرار ہوسکتا ہے، صہیونی فوج پریشان
فلسطینی مقاومت کی جانب سے دوبارہ ممکنہ سرپرائز کے مدنظر صہیونی فوج دفاعی حکمت عملی بدلنے پر مجبور
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی وجوہات کیا ہیں؟
غزہ کی جنگ میں نفسیاتی دباؤ، مقاومتی گروہوں کی شدید مزاحمت اور اندرونی بحران اسرائیلی فوجی جوانوں میں خودکشیوں کا سبب بن رہے ہیں۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید اسماعیل ہنیہ: جہاد، مزاحمت اور شہادت کا درخشاں سفر
شہید اسماعیل ہنیہ نے پوری زندگی صہیونی مظالم کے خلاف اور مسئلہ فلسطین کے لیے جدوجہد میں گزار دی اور بالآخر اسی قابض حکومت کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
صہیونی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی کے بعد 'امان' کا نیا جاسوسی منصوبہ
طوفان الاقصی کی پیش گوئی میں ناکامی کے بعد اسرائیل نے جاسوس بھرتی کرنے کا نیا طریقہ اپنایا۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، شہدا اور لاپتہ افراد کی تعداد 67 ہزار سے تجاوز کر گئی
فلسطینی حکومتی ذرائع کے مطابق غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک، مجموعی شہدا اور لاپتہ افراد کی تعداد 67,880، جبکہ لاکھوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
الجزائر میں حماس کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو:
طوفان الاقصیٰ نے فلسطینوں کے خلاف صہیونی منصوبوں کو خاک میں ملادیا
الجزائر میں حماس کے نمائندے نے فلسطین کی حمایت میں عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی سازشوں کو نابود کردیا۔
-
ترک ٹی وی اینکر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
غزہ کے لیے کارخانہ بیچ دیا، مسلمانوں کا اتحاد ختم کرنے کے لیے اندرونی سازشیں چل رہی ہیں
غزہ کے لئے اپنا گھر فروخت کرنے والی معروف ترک اینکر اور مصنفہ نے کہا ہے کہ مغرب نے آزادی اور جدیدیت کے نام پر ہمارے اتحاد کو توڑ دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے نئے مشرق وسطی کا امریکی منصوبہ خاک میں ملادیا
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومت کی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے مشرق وسطی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی ہوئی، نتن یاہو کے دفتر کا باضابطہ اعتراف
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر نے ایک سرکاری بیان میں طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
حسن نصراللہ فلسطین کے سید الشہداء اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں، زیاد النخالہ
تحریک جہاد فلسطین کے سربراہ نے سید مقاومت شہید نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطین کے سید الشہداء ہیں اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی کارکردگی پر شرمندہ ہیں، سابق فوجی افسر
اسرائیلی فوج کے آپریشنل برانچ کے سابق سربراہ نے 7 اکتوبر 2023 کو فوج کی ناکامی پر ندامت اور شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصی، صہیونیستوں کی شکست کے 12 اسٹریٹجک عوامل
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے نہتے شہریوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی تباہی کے باوجود صہیونی حکومت کو اسٹریٹیجک شکست ہوئی ہے۔
-
طوفان الاقصی میں اسرائیل کو ناقابل تلافی شکست ہوئی، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ طوفان الاقصی میں مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کو ہونے والے نقصان کی کسی بھی صورت میں تلافی ممکن نہیں۔