28 فروری، 2025، 5:59 PM

برطانوی پروفیسر کو سید مقاومت کی آخری رسومات میں شرکت کے جرم میں گرفتار کیا گیا

برطانوی پروفیسر کو سید مقاومت کی آخری رسومات میں شرکت کے جرم میں گرفتار کیا گیا

برطانوی پروفیسر "ڈیوڈ ملر" نے سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے باعث لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر اپنی حراست سے متعلق برطانیہ کی صیہونی رژیم کے ساتھ ملی بھگت سے پردہ اٹھایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف انگریز ماہر سماجیات پروفیسر ڈیوڈ ملر نے شہید سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں شرکت سے واپسی کے بعد اس ملک کی پولیس کے ہاتھوں اپنی گرفتاری سے آگاہ کیا۔ 

انہوں نے اپنے ایکس اکاونٹ پر اس بارے میں لکھا کہ مجھے پیر کی رات ہیتھرو ایئرپورٹ پر پوچھ گچھ کے بعد دہشت گردی ایکٹ کے باب 7 کے تحت گرفتار کیا گیا۔

پروفیسر ڈیوڈ ملر نے اس سلسلے میں مزید کہا: برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے صہیونیوں کے ساتھ مل کر میرے بیروت کے سفر کے بعد مجھے گرفتار کرنے کی سازش کی۔

News ID 1930769

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha