2 اپریل، 2024، 4:10 PM

ایران کے مذہبی شہر قم میں دو تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران کے مذہبی شہر قم میں دو تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران کے مذہبی شہر قم میں تکفیری گروہ داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حالیہ دنوں میں ایران کے سکیورٹی اداروں نے تکفیری گروہ داعش خراسان سے وابستہ دو دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک میں داخل ہونے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

News ID 1923037

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha