صوبہ گیلان
-
گیلان میں جشن عبادت و حجاب
ایرانی صوبہ گیلان میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں گیلان بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حیران پاس میں موسم خزاں کی جولانیاں
صوبہ گیلان میں واقع حیران پاس ایران کے سب سے خوبصورت اور قدیم راستوں میں سے ایک ہے جو خاص طور پر خزاں کے موسم میں اپنے دلکش نظاروں کے لئے شہرت رکھتا ہے۔
-
ایران: آستانہ اشرفیہ میں رحلت نبی اکرم ص کی مناسبت سے مجلس عزا+ ویڈیو
ایران کے صوبہ گیلان میں سید جلال الدین اشرف کے مزار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
صوبہ گیلان، پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی صوبہ گیلان کے ضلع شفت میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
ایران کی طبی میدان میں اہم کامیابی، کینسر کی مزید 5 دوائیوں کی تقریب رونمائی
صوبہ گیلان کی میڈیسن کمپنی میں کینسر کے علاج کے لئے دریافت پانچ دوائیوں کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔
-
ماہ رمضان المبارک، رشت میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ میں 800 سال پرانی عاشورا کی رسم
ماسولہ شہر میں علم بندی کی رسم 800 سال سے زیادہ پرانی ہے اور یہ گیلان کی عاشورا کی رسومات میں سے ایک ہے، جو ہر سال ملک اور دنیا کے مختلف حصوں سے بہت سے مذہبی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔
-
صوبہ گیلان کے شہر شفت میں عزاداری
تفصیلات کے مطابق صوبہ گیلان کے شہر شفت میں مجلس امام حسین (ع) میں عزاداروں کے ایک عظیم اجتماع نے شرکت کی۔ شہر کی مرکزی شاہراہ میں ہونے والے اس اجتماع میں شہری انتظامیہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔ معروف ایرانی نوحہ خواں ابوذر روحی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی کی اور معروف ترانہ سلام فرماندہ بھی پیش کیا۔
-
صوبہ گیلان کے گاؤں "ماسولہ" میں علم کشائی کی تقریب+تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں واقع گاؤں"ماسولہ" میں روایتی علم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رشت کا بڑا بازار
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت کے بڑے بازار میں تمام تجارتی سرگرمیاں انجام پذير ہوتی ہیں۔
-
صوبہ گیلان میں آیت اللہ رودباری کی تشییع جنازہ
صوبہ گیلان میں ممتاز عالم دین آیت اللہ سید مجتبی رود باری کی تشییع جنازہ میں صوبہ کے عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
صوبہ گیلان میں پھولوں اور کلیوں نے بہار کے جلوے دکھانا شروع کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں پھولوں اور کلیوں نے بہار کے جلوے دکھانا شروع کردیئے ہیں۔
-
رشت ايئر پورٹ پر صدر رئیسی کا والہانہ استقبال
صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائی سفر پر گيلان پہنچ گئے ہیں جہاں صوبائی حکام نے ان کا رشت ايئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائي دورے پر گیلان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پندرہویں صوبائی سفر پر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت پہنچ گئے ہیں۔