قرآن پاک
-
قرآن پاک کے منظور شدہ ترجمے کی اشاعت نہ ہونے پر پاکستانی وزیرِ اعظم عدالت طلب
لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک کے منظور شدہ ترجمے کی اشاعت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست کے معاملے پر وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ کو طلب کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
-
صدر رئیسی کی نیویارک میں مذہبی رہنماؤں سے ملاقات؛
ظلم ستیزی انبیاء کی حقیقی ذمہ داری اور تمام ادیان الہی کا مشترکہ نصب العین ہے
صدر رئیسی نے بعض مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہا کہ خدا پرستی، عدالت کا قیام اور ظلم ستیزی انبیاء کا وظیفہ اور ادیان الہی کا مشترکہ نصب العین ہے۔
-
قرآن کی توہین کرنے والوں کو یقینا سزا ملے گی، امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے کہا کہ آج پیغمبر اکرم (ص) اور قرآن کے خلاف محاذ آرائی کے اس سلسلے کے پیچھے امریکی اور برطانوی استکبار ہے کہ جو اسلام دشمنی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ اور جو لوگ قرآن کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں وہ یقینا خدا کے عذاب میں گرفتار ہوں گے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایرانی خواتین کا حرم شاہ عبدالعظیمؑ میں اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں چار ہزار سے زائد خواتین کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، پاکستانی سینیٹر
جماعتِ اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرار داد سے کچھ نہیں ہو گا۔
-
قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں "انٹرنیشنل لبیک یا قرآن" کمپین کا آغاز
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شب عاشور کو عزاداران حسینی ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھاکر کلام مجید کی تلاوت کریں گے۔
-
گستاخ قرآن کی سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین، بغداد کی شدید مذمت
عراق کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند گروہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سید حسن نصراللہ کا اہم مطالبہ؛ مسلم ممالک سویڈش سفیر کو ملک بدر کریں
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اس واقعے کا اصل محرک موساد ہے۔ اگر مسلمان ممالک سویڈن کا بائیکاٹ کریں تو قرآن مجید اور مذہبی مقدسات کی توہین کا سلسلہ رک جائے گا۔
-
قرآن کی توہین کا جواب تورات اور بائبل کو جلانا نہیں ہے، مقتدی صدر
عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور عراقی پرچم کو نذر آتش کرنے کا نیا لائسنس جاری کرنے پر ردعمل ظاہر کیا۔
-
اقوام متحدہ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف قرارداد منظور ہو گئی۔
-
سٹاک ہوم، قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
-
سويڈش حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کانوٹس لے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سويڈش حکومت سے واقعے کا نوٹس لینے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایرانی صوبہ ہمدان میں احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی صوبہ ہمدان میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر احتجاج+ ویڈیو
ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
عراقی کھلاڑیوں کا منفرد احتجاج، قرآن پاک کے بوسے سے میچ کا آغاز کیا+ ویڈیو، تصاویر
دنیا بھر میں سوئڈن واقعے ( قرآن مجید کی بے حرمتی) پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایسے میں عراقی فٹبال لیگ کی دو ٹیموں "الشرطہ اور القاسم" کے احتجاج کا منفرد انداز تیزی سے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے لگا ہے۔
-
مسلمان، قرآن پاک کی توہین کا جواب ضرور دیں گے، ایرانی اسپیکر
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کے قرآن پاک کی توہین کی بنیاد فراہم کرنے والے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان اس گستاخی کا جواب دینے کے پابند ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سویڈن واقعے کے بارے بعض ذرائع ابلاغ کی فاش غلطی!
اگرچہ سویڈش پولیس کی جانب سے قرآن پاک کو جلانے کی اجازت آزادی اظہاربیان کے جھنڈے تلے نیٹو میں شامل ہونے کا ایک سیاسی کھیل ہے، تاہم بعض ذرائع ابلاغ، دانستہ یا نادانستہ طور پر سوئڈش پولیس اورمغرب کے طرزعمل کا تجزیہ کرنے میں غلطی کا شکار ہوئے ہیں۔
-
قرآن پاک کی توہین کے خلاف عالمی سطح پر شدید ردعمل
قرآن کی توہین کے خلاف عالمی سطح پر مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری، اسلامی، عرب اور دیگر ممالک کے سربراہان اور شخصیات نے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے سوئڈش انتہا پسند "سیلوان مومیکا" کے اقدام کی مذمت ہے۔
-
قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے، پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ تمام درپیش سماجی و اقتصادی چیلنجز پر قابو پا سکتی ہے۔
-
بھارت میں 4 ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا، پاکستان کا دعویٰ
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سینیٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
ترک شہریوں نے سویڈن کے پرچم کو نذر آتش کردیا + ویڈیو
سویڈش حکام کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے ذلت آمیز اقدام کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں متعدد ترک شہریوں نے ترکی کے پرچم کو نذر آتش کردیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی؛ سویڈن کے وزیر اعظم کی شدید مذمت
سویڈن کے وزیر اعظم نے اسٹاک ہوم میں "قرآن" کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے "انتہائی غیر مہذب اور گستاخانہ" فعل قرار دیا۔
-
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت
پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان؛ نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد
عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔