قرآن کی توہین
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید مذمت
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قم میں احتجاج
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی شہر قم میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
سویڈن میں توہین ِقرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
سویڈن میں توہینِ قرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں کتاب اللہ کی بے حرمتی کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے اور معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
قرآن کی بے حرمتی آزادی اظہار کے خلاف ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے انتیسویں قومی نماز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو آزادی اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عالمی اسکتبار اور سامراجی سازشوں کے باوجود "اسلام" کا مستقبل روشن ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔
-
نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے مذاکرات ملتوی، روسی میڈیا
روسی اسپوتنک نیوز ایجنسی نے نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان مذاکرات ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سویڈن اسلامو فوبیا کو آزادی اظہار کے نقاب کے پیچھے نہیں چھپا سکتا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سویڈن کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن کے سیاست دان آزادی اظہار کے جھوٹے نقاب کے پیچھے اسلامو فوبیا کو چھپا نہیں سکتے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے بعد سویڈن نیٹو کی رکنیت کے لئے انقرہ کی حمایت کی توقع نہ رکھے، رجب طیب اردوغان
ترک صدر نے کہا کہ آپ کو مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ سویڈن کو نیٹو میں شمولیت کے لیے انقرہ کی حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف انڈونیشیا سے غزہ تک مسلم اقوام کا قیام+ویڈیو
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمان سراپا احتجاج سڑکوں پر آ گئے اور اس توہین آمیز اقدام کے خلاف احتجاج کیا۔
-
قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کیا۔
-
اسلامو فوبیا بند ہونا چاہیئے، ایرانی وزیر خارجہ
اپنے ٹویٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کا دعویٰ کرنیوالے بعض یورپی ممالک میں آزادی اظہار کی حمایت کے بہانے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا اور اسلامو فوبیا بند ہونا چاہیئے۔
-
ترک شہریوں نے سویڈن کے پرچم کو نذر آتش کردیا + ویڈیو
سویڈش حکام کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے ذلت آمیز اقدام کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں متعدد ترک شہریوں نے ترکی کے پرچم کو نذر آتش کردیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی؛ سویڈن کے وزیر اعظم کی شدید مذمت
سویڈن کے وزیر اعظم نے اسٹاک ہوم میں "قرآن" کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے "انتہائی غیر مہذب اور گستاخانہ" فعل قرار دیا۔
-
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، عمران خان کی شدید مذمت
پاکستانی سابق وزیراعظم نے سوئیڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت
پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ سویڈن حکومت سے ایسے اسلام دشمن اقدامات دہرائے جانے کا سدباب کرنے کی توقع رکھتی ہے۔